Browsing Category

دنیا

ٹرمپ ا ختیارات کی منتقلی میں ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں ۔ جوبائیڈن

نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور ری پبلکن اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ اختیارات کی منتقلی میں مزید تاخیر ہوئی تو اموات زیادہ ہوسکتی ہیں
Read More...

ہمارے فوجیوں گھر واپس بھاگ کر آجاو ۔امریکی وزیر دفاع

امریکا کے قائم مقام وزیر دفاع کرسٹوفر ملر نے افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجیوں کی جلد واپسی کا اشارہ دے دیا ، کہا کہ اب گھر واپسی کا وقت ہے۔بطور قائم مقام وزیر دفاع نامزدگی کے بعد امریکی مسلح افواج کے نام پہلے پیغام میں
Read More...

جوبائیڈن کوامریکی صدارت مبارک ہو۔ عمران خان

نومنتخب امریکی صدر کی جانب سے جمہوریت پر عالمی سربراہ کانفرنس کا منتظر ہوں،وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی پر نومنتخب صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کمالہ ہیرس کو مبارک باد پیش کی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں
Read More...

اسلامک تھرڈ جینڈر اسکول میں خواجہ سرا قرآن پڑھ سکیں گے

بنگلا دیش میں خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی مدرسہ کھل گیا،بنگلا دیش میں مسلمان خواجہ سراؤں کے لیے پہلے مدرسے کا افتتاح کر دیا گیا۔اس مدرسے کو دارلحکومت ڈھاکا کے مضافات میں عبدالرحمٰن آزاد کی سربراہی میں علماء کے ایک گروپ نے مقامی چیریٹی کی مدد
Read More...

ویانا میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد دو مساجد کو بند کردیا گیا

حملے کے بعد حکام نے ملک بھر میں سیکیورٹی سخت کردی ہے جبکہ ان دو مساجد کو بھی بند کردیا ہے جہاں حملہ آور کا آنا جانا تھا۔ آسٹریا کی حکومت نے رواں ہفتے ہونے والے حملے کے بعد ان دو مساجد کو بند کردیا جہاں حملہ آور کا آنا جانا
Read More...

کابل پر دہشتگردوں کا حملہ، 20 افراد جاں بحق

کابل یونیورسٹی پر حملے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 40 کے قریب زخمی ہوگئے۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ کے مطابق حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مقابلہ 6 گھنٹے جاری رہا، جس میں تینوں حملہ آور مارے گئے۔ ایک نے خود کو دھماکے سے
Read More...

گستاخانہ خاکوں کیخلاف لندن میں پاکستانی طلبہ کا احتجاج

لندن میں فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے گستاخانہ خاکوں کے خلاف پاکستانی طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔لندن میں فرانسیسی سفارتخانے کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں پاکستانی طلبہ اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی
Read More...

الحمد للہ کورونا کے وباء کے بعد پاکستان سے پہلی مرتبہ عمرہ زائرین حجاز مقدس پہنچ گئے

کورونا وائرس کے باعث کئی ماہ کی پابندیوں کے بعد پاکستان سے عمرہ زائرین کی پہلی 2 پروازیں حجاز مقدس پہنچ گئیں۔ اسلام آباد اور لاہور سے 96 عمرہ زائرین جدہ پہنچے جہاں وہ عمرہ کی ادائیگی سے قبل 3 روز تک قرنطینہ میں رہیں گے۔ قرنطینہ کے
Read More...

ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں منہدم، 12 افراد جاں بحق

بحیرہ ایجیئن میں آنے والے زلزلے نے ترکی اور یونان کے جزیرہ ساموس میں تباہی مچادی اور اب تک 14 افراد کے ہلاک ہونے اور 500 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ترک خبر رساں ایجنسی اناطولو کے مطابق 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ترکی
Read More...

گستاخی پیغمبرﷺ سے زیادہ کوئی عمل تکلیف دہ نہیں:عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی سے زیادہ کوئی عمل تکلیف دہ نہیں اور مغرب کے لوگوں کو سمجھ ہی نہیں کہ مسلمانوں کا نبی کریم ﷺ سے عقیدت کا کیا رشتہ ہے۔ اسلام آباد میں قومی رحمت للعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے
Read More...