Browsing Category

دنیا

کورونا کے باعث غیر ملکی پروازوں کی آمد پرپابندی لگادی۔ سعودی عرب

کورونا وبا کے دوبارہ پھیلنے کے باعث سعودی حکومت نے غیر ملکی ائیر لائنز کی ملک میں آمد پر فوری پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی پروازوں کی سعودیہ عرب آمد سے متعلق پابندی کا نوٹیفیکشن سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جاری کیا جس کے مطابق سعودی
Read More...

PSLکے بعد اب KPLکا شاندار آغازہوگا

پاکستان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے بعد کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا آغاز کردیا۔کشمیرپریمیئر لیگ کا آغاز  پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے کیا گیا ہے اور لیگ میں 6 ٹیمیں شامل کی گئی ہیں۔ٹیموں میں مظفر آباد ٹائیگرز، میر پور رائلز،
Read More...

کورونا ختم ، ابوظبی میں اب تمام معاشی، سیاحتی اور تفریحی سرگرمیاں بحال کرنےکا اعلان

حکومت کی جانب سے اپیل کی گئی ہےکہ لوگ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہوں، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست ابوظبی نے آئندہ 2 ہفتوں میں معاشی، سیاحتی، ثقافتی اور تفریحی سرگرمیاں مکمل بحال کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع  کے مطابق ابوظبی
Read More...

دنیا میں سب سے مہنگا اور سب سے سستا پیٹرول کس ملک میں ہے اور ہمارا کونسا نمبر ہے ؟ پڑھئیں اس رپورٹ…

کسی بھی ملک میں پیٹرول یا ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل مہنگائی میں کمی یا اضافے سے براہ راست جڑا ہوا ہے۔ پاکستان سمیت بیشتر ممالک میں 15 روزہ یا ماہانہ بنیادوں پر ان کا جائزہ لیا جاتا ہے جب کہ بھارت سمیت دنیا میں کچھ ممالک ایسے ہیں جہاں
Read More...

پاکستان اپنا مذہبی شناخت ختم کرے ورنہ اس کا کوئی مستقبل نہیں: نوم چومسکی

دنیا کے معروف دانشور پروفیسر نوم چومسکی نے بزریعہ ویڈیو لنک کراچی کی نجی یونیورسٹی میں لیکچر دیا۔ نوم چومسکی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دورہ کیے ہوئے 20 سال ہوگئے، پاکستان میں بظاہر نظام تعلیم سے سائنس غائب ہوچکی، گرپاکستان مذہبی
Read More...

عراق میں لاکھوں انسانوں کا قاتل سیاہ فام لائیڈ آسٹن امریکہ کا نیا وزیردفاع نامزد

 لائیڈ آسٹن اوباما کے پہلے دور اقتدار میں عراق میں اتحادی فوج سربراہ تھے۔ منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے ریٹائرڈ فوجی جنرل لائیڈ آسٹن کو وزیر دفاع کے عہدے کے لیے نامزد کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اگر لائیڈ آسٹن کی تقرری ہوجاتی ہے تو وہ امریکی
Read More...

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر قرارداد منظور

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں مسئلہ جموں وکشمیر پر قرارداد منظورکرلی گئی۔ دفتر خارجہ کے مطابق قرارداد میں کہاگیاہے کہ جموں وکشمیر تنازع 7 سے زائد دہائیوں سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہے،قرار
Read More...

کورونا کے بڑھتےکیسز کے باوجود کرسمس کے پیش نظر یورپ میں پابندیوں میں نرمی

یورپ بھر میں کورونا وائرس کے کیس ایک کروڑ 76 لاکھ سے زائد ہوگئے ہیں،کورونا کی دوسری لہر کے باوجود بیشتر یورپی ممالک کرسمس اور نئے سال کے پیش نظر کورونا کی پابندیوں میں نرمی کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یورپ بھر میں کورونا وائرس کے کیس ایک
Read More...

نیٹو سربراہ نے امریکا اور طالبان امن معاہدے پر خدشات ظاہر کردیے

نیٹو میں شامل 30 ممالک کے 12 ہزار اہلکار افغانستان میں موجود ہیں جو کہ افغان فورسز کی تربیت اور معاونت کررہے ہیں۔نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے جنرل سیکرٹری اسٹالٹن برگ نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے جلد بازی میں
Read More...

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں بھی فری وائی فائی میسر ہوگی۔

سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں فری وائی فائی سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت ملک بھر میں 60 ہزار مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم
Read More...