عید ملن پارٹیوں پر پابندی اور عید مبارکباد اصول کرنے پر پابندی عائد تحریر: حسبان اللہ

0

عید ملن پارٹیوں پر پابندی اور عید مبارکباد اصول کرنے پر پابندی عائد
تحریر: حسبان اللہ
کرونا وائرس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے باجوڑ میں تمام عید ملن پارٹیوں اور ایم این ایز ، ایم پی ایز ہاؤس اور علاقائی مشران کے حجروں میں عید مبارکباد اصولی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس موذی وائرس سے بچاؤ کے خاطر یہ فیصلہ ضروری تھا ، انتظامیہ کسی حد تک اپنے فرض سے سبکدوش ہوگئ لیکن عملدرآمد کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے پڑوس آس پاس میں بھی شعور اجاگر کریں تاکہ لوگ اس سے احتیاط برتیں بصورت دیگر اس موذی مرض کا روک ناممکن ہو جائے گا۔ اس میں انتظامیہ کی ذاتی کوئ مقصد نہیں بس آپ کی صحت مطلوب ہے۔ اللہ یہ عید بخیر و عافیت گذارے اور ہر قسم کے شر سے ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.