باجوڑ عید کے موقع پر کھلونا بندوق پر پابندی دفعہ 144 نافذ

0

عید الفطرکے موقع پرضلع باجوڑ میں دفعہ 144 نافذ العمل۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے عید الفطر کو پر امن طریقے سے منانے اور عوام کی مال و جان کی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہوائی فائرنگ، کھلونا نما اسلحہ کی نمائش اور ان کی فروخت، عوامی مقامات پر ہتھیاروں کی نمائش، ڈیموں اور دیگر خوڑوں میں تیراکی/ نہانے کشتی رانی پر دفعہ 144 Cr.P.C کے تحت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ضلع باجوڑ میں دفعہ 144 Cr.P.C فوری طور پر نافذ ہوگا جو کہ 10 دنوں تک برقرار رہے گا،خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 پی پی سی کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.