تنگئی خیریہ تنظیم کی جانب سے عید پیکج تقسیم

0

باجوڑ، ماموند، تنگئی خیریہ تنظیم کی جانب سے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں بھی فوڈ پیکجز اور 29 انتہائی مستحق یتیم بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کیے گئے۔ تنگئی خیریہ تنظیم کے روح رواں مفتی بشیر خلوزئی نے میڈیا کو بتایا کہ تنگئی خیریہ تنظیم نے ان گھرانوں میں بھی خوردونوش اشیاء کی پیکج تقسیم کیا جو مستحق بھی تھے لیکن گمنام تھیں تنگئی خیریہ تنظیم کے رضاکاروں نے تفتیش کر کے ان مستحق گھرانوں کو بھی فوڈ پیکج میں شامل کیا اور انتیس (29) یتیم بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کیے گئے تاکہ وہ بھی عید کے خوشیوں میں ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں۔ انہوں نے اپنے تنظیم کے رضاکاروں اور ڈونر کا شکریہ ادا کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.