Browsing Category

Uncategorized

خوشحال باجوڑ T10لیگ اختتام پذیر

باجوڑ۔ لغڑئی سکاوٹس کے زیر اہتمام جاری خوشحال باجوڑ T10لیگ اختتام پذیر۔رنگارنگ اختتامی تقریب میں مقامی مشران،کھلاڑیوں اور نوجوانوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ ضلع باجوڑ لغڑئی سکاوٹس گراونڈ پر لغڑئی سکاوٹس کے تعاون سے 25 مئی سے جاری خوشحال
Read More...

باجوڑ ،لرخلوزو میں دو فریقین کے درمیان صلح

باجوڑ، لرخلوزو میں دو فریقین کے درمیان صلح، فریقین آپس میں بغلگیر۔تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے جانی شاہ سے تعلق رکھنے والے فریقین کے درمیان 15 سالہ دشمنی اختتام کو پہنچ گئی۔ صلح کی تقریب چیف آف لرخلوزو ملک سلطان زیب کے
Read More...

سول کالونی جرگہ ہال میں اکاؤنٹ آفس کی کھلی کچہری

اکاونٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا کے حکم پر باجوڑ کے اکاونٹ آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ جس میں شہزاد علی جمشید اسسٹنٹ اکاونٹنٹ، سمیع اللہ اسسٹنٹ اکاونٹنٹ جنرل، گلزاراحمد اکاونٹس آفیسر، محمد طاہر اکاؤنٹس آفیسر نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ ایڈیشنل
Read More...

نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کے خلاف جماعت اسلامی احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی باجوڑ کے جانب سے پی جے پی کے ترجمان کی جانب سے آقائے دو جہاں حضرت محمد ؐکی شان میں گستاخی کرنے کے خلاف باجوڑ پریس کلب سے خار چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ بعد ازاں خار چوک میں احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء
Read More...

وی سی چیئرمینوں کیلئے دفاتر کا قیام عمل میں لایا جائے۔ سید بادشاہ

باجوڑ۔ باجوڑ میں فوری طور پر انٹرنیٹ سروس بحال کی جائے۔ آئندہ تین چار روز میں وی سی چیئرمینوں کیلئے دفاتر کا قیام عمل میں لایا جائے۔ بھرتی کیے جانے والے سیکرٹریز عوامی مسائل کے حل کیلئے چیئرمینز کے حوالے کیے جائے۔ بجلی لوڈ منیجمنٹ مزید
Read More...

علاقے کو پرامن اور تعلیم یافتہ بنا کر دم لیں گے۔ خالد خان

باجوڑ۔ علاقے کے مسائل کے پرامن حل، تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کیلئے تعلیم کی سوچ لیکر کے آگے کے جانب گامزن ہیں۔ انشاء اللہ ہم اپنے علاقے کو پرامن اور تعلیم یافتہ علاقہ بنا کر دم لیں گے۔ خالد خان۔ کریون ماموند میں درجنوں افراد اپنے
Read More...

بر کلان میں کرکٹ ٹورنانمنٹ اختتام پذیر

باجوڑ۔ لوئی ماموند بر کلان میں منعقدہ کرکٹ ٹورنانمنٹ اختتام پذیر، کثیر تعداد میں شائقین کی شرکت۔ پاکستان مسلم لیگ ن باجوڑ کے سابقہ نائب صدر عمرسعید ماموند اور سابقہ امیدوار کونسلر ضیاء الرحمن نے بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی۔ آرگنائزر کمیٹی کے
Read More...

عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد 1 جانبحق 2 زخمی

عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد کی سواریوں کی چلتی فیلڈر کار پر فائرنگ ، فائرنگ سے لال محمد ولد پچئی سکنہ گنگ موقع پر جان بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ہیڈ کواٹر ہسپتال خار منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں ضیاء الرحمان ولد گل حمید سکنہ
Read More...

سرکاری ملازمین کا پشاور انتظامیہ کے حق میں احتجاج

باجوڑ کے تمام سرکاری ملازمین اور اساتذہ تنظیموں کا پشاور انتظامیہ کے حق میں جرگہ ہال کےسامنےاحتجاج ۔احتجاجی مظاہرے میں تمام ڈیپارٹمنٹس کے افراد نے شرکت کی ۔ احتجاجی مظاہرہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل زوہیب حیات ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ
Read More...

باجوڑ کے اولین سائل اینڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح

قبائلی اضلاع کی دوسری اور باجوڑ کی اولین سائل اینڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا باقاعدہ افتتاح تقریب منعقد ہوا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر انورزیب خان اور ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین انجنئیر اجمل خان تھے۔ مہمان خصوصی نے عنایت قلعہ میں ضلع
Read More...