ناظم اعلیٰ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن نے تنگی گڑیگال روڈ میں غلط میٹریل کے استعمال پر کام بند کروادیا

0


ناظم اعلیٰ سب ڈویژن ناواگئ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن نے میں عوام کے شکایت پر تنگی گڑیگال روڈ میں غلط میٹریل استعمال پر برہمی کا اظہار ،ناظم اعلیٰ نے ٹھیکدار کو کام کرنے سے روک دیا۔ناظم اعلیٰ نے ٹھیکدار کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا غلط میٹریل استعمال پر کس قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔ ٹھیک کام کرنا ہے سابقہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ محمو خان ویژن کے مطابق کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ناقص کام برداشت نہیں کیا جاسکتے۔ یہ حکومت اور منتخب نمائندوں کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔
کس صورت علطی یا دو نمبری برداشت نہیں ہوگا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.