Browsing Category

اخبار باجوڑ نیوز

سینیٹر ہدایت اللہ خان نے سوات بار کونسل کا دورہ کیا۔

باجوڑ (باجوڑنیوز)  تفصیلات کے مطابق سینیٹر ہدایت اللہ خان نے سوات بار کونسل کا دورہ کیا ، انہوں نے بار کونسل کے صدر اور کابینہ ممبران کے ساتھ قبائلی اضلاع کے صوبے میں انضمام اور ایف سی آر کے خاتمے کے بعد سول لاء کے نفاذ کے بعد عوام کو نئے
Read More...

PEN سرمائی زون کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ تمام ادارے انشااللہ ۱۵ اگست سے کھولے جائینگے۔

باجوڑ (باجوڑنیوز) کل بمورخہ 22 جولائیPEN سرمائی زون کا ایک اہم اجلاس چکدرہ میں ھوا جسمیں تمام اضلاع کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اسلام اباد کے ۱۵ اگست کے اعلامیہ کے بارے میں تفصیلی بات چیت ھوئی۔ اضلاع نے اپنی بھرپور تیاریوں کے بارے میں
Read More...

باجوڑ ٹو پشاور ایکسپریس وے کو روزانہ بند کرنا ناقابل برداشت ہوچکا، نثار باز

باجوڑ (باجوڑنیوز) عوامی نیشنل پارٹی ضلع باجوڑ کے جنرل سیکرٹری نثارباز نے کہا ہے کہ ضلع مومند میں بنائی جانے والی ایکسپریس وے پشاور کی طرف مومند ،باجوڑ اور ضلع دیر کے لاکھوں لوگوں کا آنے جانے کا آسان راستہ ہے مگر کچھ عرصہ سے اس
Read More...

کئی مہینوں سے سراپا احتجاج قبائلی اضلاع کے برطرف 174 ملازمین (EPIکو فوراً بحال کیا جائے۔ ریحان زیب

باجوڑ (باجوڑنیوز) گزشتہ کئی مہینوں سے سراپا احتجاج قبائلی اضلاع کے برطرف 174 ملازمین (EPI ہیلتھ ٹیکنیشن) کا تمام قبائلی اضلاع میں احتجاج جاری ہے، اس سلسلے میں، میں نے آج ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں جاری دھرنے میں چیئرمین یوتھ آف
Read More...

نوجوان سیاسی لیڈر ملک خالد خان کے کوششوں سے دشمنی دوستی میں تبدیل، فریقین آپس میں بغل گیر

باجوڑ(باجوڑنیوز) تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ تحصیل واڑہ ماموند علاقہ مینہ میں قوم برمکازی اور قوم ترکان کے درمیان جاری زمینی تنازعہ سابقہ امیدوار پی کے 102ملک خالد خان کے کوششوں سے ختم ہوگیا۔ کچھ عرصہ قبل برمکازی قوم اور ترکان قوم کے درمیان
Read More...

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ سہیل عزیز نے ڈیری فارم گیرے تحصیل سلازئی باجوڑ کا اچانک دورہ کیا

باجوڑ (باجوڑ نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ سہیل عزیز نے گزشتہ روز ڈیری فارم گیرے تحصیل سلازئی باجوڑ کا اچانک دورہ کیا - اس موقع پر ڈیر ی فارم منیجر نے ایڈیشنل ڈی سی کو فارم کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ یہ فارم 2018سے فعال ہے -یہ
Read More...

عنایت کلے بازار بائی پاس روڈ پر نئے سڑک کے ساتھ تعمیر ہونے والے شولڈر پی سی سی محض دو دن بعد ٹوٹ…

باجوڑ (باجوڑنیوز) عنایت کلے بازار بائی پاس روڈ پر نئے سڑک کے ساتھ تعمیر ہونے والے شولڈر پی سی سی محض دو دن بعد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئے ہیں ، یاد رہے کہ کل عنایت کلے بازار تاجربرادری نے ناقص میٹریل کے استمعال کیلئے خلاف احتجاج بھی کیا تھا۔
Read More...

ناواگئ بازار کے مین روڈ میں ناقص میٹریل کے استعمال کا نوٹس لیا جائے، تاجران ناوگئی بازار

باجوڑ( باجوڑ نیوز) باجوڑ کے بڑے تجارتی مرکز ناواگئ بازار کے تاجر رہنماؤں میاں علی بھادر ،اور ،مولنا خانزیب ،نے کہا ھے کہ ناواگئ بازار جو کہ باجوڑ کا ایک بڑا تجارتی مرکز ھے اس کا مین روڈ کافی عرصہ سے خراب پڑا تھا تاجر برادری کے باربار
Read More...

مہمند باجوڑ ایکسپریس وے بند کرنا عوام کےلئے ایذا اور تکلیف کی سبب ہے۔

باجوڑ (باجوڑنیوز) تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند میں آئے روز لیویزاہلکاروں کے تنخواہوں کی بندش کی وجہ سے میں جی ٹی روڈ احتجاج کرکے بند کیا جاتاہے جس کی وجہ سے مریضوں ، انٹرویودینے والوں، یا ملک کے دیگر اضلاع میں جانے والوں کو سخت
Read More...

باجوڑ ٹو پشاورروڈ کو مہمند کے ہڑتالوں سے بازایاب کرایا جائے۔عصمت اللہ غورزنگ

باجوڑ (باجوڑ نیوز) پشاور باجوڑ سڑک جو ایک مصروف شاہراہ ہے، جو ضلع مہمند سے گزرتی ہے۔روزانہ کی بنیاد پر یہاں سے بے شمار چھوٹی بڑی گاڑیوں کی آمد و رفت ہوتی ہے۔لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ کئ عرصے سے ضلع مہمند کے مہمند اور صافی اقوام نے اس
Read More...